کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
پٹنہ 27 فبر و ر ی ( ایجنسیز) کا فی تعد ا د میں بیر و نی اسکا لر س او ر اسا تذ ہ ریا ست بہا ر
کی نا لند ہ یو نیو ر سٹی میں کا م کر نے کے خو ا ہش مند ہیں۔
تقر ر کا عمل شر و ع ہو چکا ہے اور 500 در خوا ستیں مل چکی
ہیں جبکہ 20 عہد و ں پر تقر ر ہو نے وا لا ہے۔ یہ یو نیو ر سٹی
دو نئے اسکو لس شر و ع کر نے وا لی ہے جیسے ا سکو ل آف
TEXT-INDENT: 0px; WHITE-SPACE: normal; LETTER-SPACING: normal; orphans: auto; widows: auto; webkit-text-stroke-width: 0px">ہسٹا ر یکل سا ئنسس اور دو سری اسکو ل آ ف ا نو ا ئر نمنٹ
ا ینڈ ا کا لو جی شا مل ہی جس کو اگسٹ ۔ سپٹمبر میں شر وع
کیا جا سکتا ہے۔ یو نیو ر سٹی طلبا ’ کے دا خلہ کیلئے عنقریب
اعلا میہ جا ر ی کر ے گی جہا ں پر 15 سے 20 طلبا ’ کو دو نوں اسکو لس میں داخلہ دیا جا ئے گا۔ یہ یو نیو ر سٹی نا لند ہ سے 100 کیلو میٹر
دو ر ی پر وا قعہ ہے اور جملہ 446 ایکر س کے ر قبے پر را جگیر کے
مقا م پر قا ئم کی جا رہی ہے